فهرس الكتاب

الصفحة 178 من 5274

کتاب: طہارت کے مسائل

باب: بوسہ لینے سے وضو کا مسئلہ...؟

178 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي رَوْقٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبَّلَهَا وَلَمْ يَتَوَضَّأْ قَالَ أَبُو دَاوُد كَذَا رَوَاهُ الْفِرْيَابِيُّ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهُوَ مُرْسَلٌ إِبْرَاهِيمُ التَّيْمِيُّ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ عَائِشَةَ قَالَ أَبُو دَاوُد مَاتَ إِبْرَاهِيمُ التَّيْمِيُّ وَلَمْ يَبْلُغْ أَرْبَعِينَ سَنَةً وَكَانَ يُكْنَى أَبَا أَسْمَاءَ

ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ( ایک بار ) ان کا بوسہ لیا اور وضو نہیں کیا ۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ یہ حدیث مرسل ہے ( یعنی ابراہیم تیمی اور سیدہ عائشہ ؓا کے مابین راوی محذوف ہے ) اور ابراہیم تیمی نے سیدہ عائشہ ؓا سے کچھ سنا نہیں ہے اور فریابی وغیرہ نے ایسے ہی ( غیر موصول ) بیان کیا ہے اور امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ ابراہیم تیمی چالیس سال کے نہیں ہوئے تھے کہ وفات پا گئے ۔ ان کی کنیت ابواسماء تھی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت