فهرس الكتاب

الصفحة 904 من 5274

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل

باب: نماز میں رونا

904 حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَّامٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ هَارُونَ أَخْبَرَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَفِي صَدْرِهِ أَزِيزٌ كَأَزِيزِ الرَّحَى مِنْ الْبُكَاءِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

جناب مطرف اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا آپ ﷺ نماز پڑھ رہے تھے اور آپ ﷺ کے سینے سے رونے کی وجہ سے ایسے آواز آ رہی تھی جیسے کوئی چکی سی چل رہی ہو

سنن نسائی کی روایت میں ہے کہ ہےکےاندرسےہنڈیاکےاہلنے کی سی آرہی تھی - (حدیث.ّ1215) اور مومنین کی خاص صفت یہی ہےکہ''جب ان پرااللہ کی آیات پڑھی جاتی ہیں تو سجدوں میں گر جاتے ہیں اور روتے ہیں-'' (سورۃ(مریم.ّ57) اور کیفت ایمان اور تدبرفی الایات ہی سے حاصل ہوتی ہےاور اس سےنماز باطل نہیں ہوتی'خواہ آواز سےروئے-

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت