2935 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ كَعْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَالِكٍ عَنْ أَبِي الْجَوْزَاءِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ السِّجِلُّ كَاتِبٌ كَانَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ السجل» نامی ایک شخص نبی کریم ﷺ کا کاتب تھا ۔
یہ روایت سندا ضعیف ہے۔تاہم جن کے زمہ اہم زمہ داریا ہوں۔ انھیں اپنے تعاون کےلئے مختلف افراد کو متعین کرلینا مناسب ہے۔ (دیکھئے حدیث2932) یہی وہ بنیاد ہے جس پر پوری انتظامی سروس قائم کی گئی۔