فهرس الكتاب
الصفحة 138 من 5274
138 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِوُضُوءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَوَضَّأَ مَرَّةً مَرَّةً
جناب عطاء بن یسار سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عباس ؓ نے کہا: کیا میں تمہیں رسول اللہ ﷺ کا وضو نہ بتاؤں ؟ چنانچہ انہوں نے اعضائے وضو کو ایک ایک بار دھویا ۔
حجم الخط: