3769 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا جُحَيْفَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا آكُلُ مُتَّكِئًا
سیدنا ابوجحیفہ ( ابوجحیفہ وہب بن عبداللہ ؓ ) کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا " میں سہارا لے کر ( ٹیک لگا کر ) نہیں کھاتا ۔ "