فهرس الكتاب
الصفحة 3770 من 5274
3770 حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى الرَّازِيُّ أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سُلَيْمٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ بَعَثَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَجَعْتُ إِلَيْهِ فَوَجَدْتُهُ يَأْكُلُ تَمْرًا وَهُوَ مُقْعٍ
سیدنا انس ؓ بیان کرتے تھے کہ نبی کریم ﷺ نے مجھے ( کسی کام سے ) بھیجا ۔ پھر میں آپ ﷺ کے پاس واپس حاضر ہوا تو میں نے دیکھا کہ آپ ﷺ کھجوریں کھا رہے تھے اور اقعاء کی حالت میں بیٹھے ہوئے تھے ۔
حجم الخط: