فهرس الكتاب

الصفحة 846 من 5274

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل

باب: رکوع سے سر اٹھائے تو کیا کہے؟

846 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٌ وَمُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ كُلُّهُمْ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ الْحَسَنِ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى يَقُولُ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ يَقُولُ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ مِلْءُ السَّمَوَاتِ وَمِلْءُ الْأَرْضِ وَمِلْءُ مَا شِئْتَ مِنْ شَيْءٍ بَعْدُ قَالَ أَبُو دَاوُد قَالَ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ وَشُعْبَةُ بْنُ الْحَجَّاجِ عَنْ عُبَيْدٍ أَبِي الْحَسَنِ هَذَا الْحَدِيثُ لَيْسَ فِيهِ بَعْدَ الرُّكُوعِ قَالَ سُفْيَانُ لَقِينَا الشَّيْخَ عُبَيْدًا أَبَا الْحَسَنِ بَعْدُ فَلَمْ يَقُلْ فِيهِ بَعْدَ الرُّكُوعِ قَالَ أَبُو دَاوُد وَرَوَاهُ شُعْبَةُ عَنْ أَبِي عِصْمَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عُبَيْدٍ قَالَ بَعْدَ الرُّكُوعِ

سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی ؓ بیان کرتے ہیں کہ کو ، جس نے اس کی تعریف کی ! اے اللہ ! اے ہمارے رب ! تیری ہی تعریف ہے ( اس قدر کہ ) اس سے سب آسمان پھر جائیں ، زمین بھر جائے اور ان کے علاوہ جو تو چاہے ، اس کے بھرنے کے برابر ۔ " امام ابوداؤد ؓ نے کہا: سفیان ثوری اور شعبہ بن حجاج نے عبیدابوالحسن سے بیان کیا کہ اس حدیث میں " رکوع کے بعد " کا ذکر نہیں ہے ۔ سفیان کہتے ہیں کہ ہم نے اس کے بعد الشیخ عبید ابوالحسن سے ملاقات کی تو انہوں نے اس روایت میں " بعد رکوع " کا ذکر نہیں کیا ۔ امام ابوداؤد ؓ نے کہا: جبکہ شعبہ نے ابوعصمہ سے انہوں نے اعمش سے انہوں نے عبید سے روایت کیا ہے تو «بعد الركوع» کا ذکر کیا ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت