فهرس الكتاب

الصفحة 3867 من 5274

کتاب: علاج کے احکام و مسائل

باب: ناک میں دوا ڈالنے کا بیان

3867 حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَعَطَ

سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ناک میں دوا ڈالی تھی ۔

صحیح قول کے مطابق روزے کی حالت میں آنکھوں اور کانوں میں دوائی کے قطرے ڈالنےسےروزہ فاسد نہیں ہوتا کیونکہ اس کو عرفِ عام میں کھانا پینا نہیں کہتےاور نہ اس حالت میں دوائی کھانے پینے کے راستے ہی میں داخل کی جاتی ہے البتہ اگر دن کی بجائے رات کو دوائی استعمال کرلی جائےتو اس میں زیادہ احتیاط ہے اور اس میں کوئی اختلاف نہیں ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت