فهرس الكتاب

الصفحة 3866 من 5274

کتاب: علاج کے احکام و مسائل

باب: داغنے کا بیان

3866 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَوَى سَعْدَ بْنَ مُعَاذٍ مِنْ رَمِيَّتِهِ

سیدنا جابر ( جابر بن عبداللہ ؓ ) سے منقول ہے کہ سیدنا سعد بن معاذ ؓ کو تیر لگنے کے باعث جو زخم آیا تھا ، نبی کریم ﷺ نے ان کو داغ لگوایا تھا ۔

داغ لگوانا سب سے آخری علاج ہے۔ اس سے پہلے دیگر طریقے ضرور آزمائے جائیں کوئی چارہ کار نہ ہو تو داغنے کی اجازت ہے۔ مذ کورہ بالا حدیث میں منع کا معنی یہی ہے کہ جہاں تک ہو سکے اس سے پر ہیز کیا جانا چاہیئے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت