فهرس الكتاب

الصفحة 894 من 5274

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل

باب: سجدے میں ناک اور پیشانی کو زمین پر رکھنا

894 حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رُئِيَ عَلَى جَبْهَتِهِ وَعَلَى أَرْنَبَتِهِ أَثَرُ طِينٍ, مِنْ صَلَاةٍ صَلَّاهَا بِالنَّاسِ.

سیدنا ابو سعید خدری ؓ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے لوگوں کو ایک نماز پڑھائی تو اس میں دیکھا گیا کہ آپ ﷺ کی پیشانی اور ناک کے بانسے پر کیچڑ کا نشان تھا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت