فهرس الكتاب

الصفحة 895 من 5274

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل

باب: سجدے میں ناک اور پیشانی کو زمین پر رکھنا

895 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ نَحْوَهُ.

محمد بن یحییٰ بواسطہ عبدالرزاق ، معمر سے اسی کی مانند روایت کرتے ہیں ۔

سجدے میں انسان کی پیشانی ننگی ہو اور براہ راست زمین یا مصلے پر لگے تو راحج اور افضل ہے۔نبی کریمﷺ کا اپنی پگڑی کی پٹی یا تہہ پر سجدہ کرنا ثابت نہیں ہے۔مگرکچھ صحابہ رضوان اللہ عنہم اجمعین کے آثار ضرور ثابت ہیں۔دیکھئے۔ (نیل الاوطار 290/2) نیز پیشانی کے ساتھ ناک بھی زمین پر لگانی چاہیے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت