فهرس الكتاب
الصفحة 1058 من 5274
1058 حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ صَاحِبٍ لَهُ، عَنْ أَبِي مَلِيحٍ، أَنَّ ذَلِكَ كَانَ يَوْمَ جُمُعَةٍ.
ابوملیح سے روایت ہے کہتے ہیں کہ یہ جمعے کے دن کا واقعہ ہے ۔
اگر بارش لوگوں کے لئے مشقت کا باعث ہو تو جماعت میں حاضری معاف ہے۔ایسے لوگ اپنے گھروں میں ظہر پڑھیں۔امام وہاں موجود لوگوں کو جمعہ پڑھائے۔جیسے کہ نبی ﷺ نے پڑھایا تھا۔ (دیکھئے۔فتاویٰ ابن تیمیہ 101/24)
حجم الخط: