فهرس الكتاب

الصفحة 3559 من 5274

کتاب: اجارے کے احکام و مسائل

باب: رقبی کے احکام و مسائل

3559 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَعْقِلٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ حُجْرٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَعْمَرَ شَيْئًا فَهُوَ لِمُعْمَرِهِ مَحْيَاهُ وَمَمَاتَهُ وَلَا تُرْقِبُوا فَمَنْ أَرْقَبَ شَيْئًا فَهُوَ سَبِيلُهُ

سیدنا زید بن ثابت ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا " جس نے زندگی بھر کے لیے کوئی ہدیہ کیا ہو تو زندگی اور موت دونوں صورتوں میں اس کا ہے جس کو دیا گیا ہے ۔ اور رقبیٰ ( کا ہدیہ ) نہ کیا کرو ۔ جس نے کوئی چیز اس انداز میں دی ہو تو اس کا راستہ وہی ہے ۔ " ( یعنی جس کو دے دی ہو اسی کی وراثت میں جائے گی ) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت