5199 حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ أَخْبَرَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي زِيَادٌ أَنَّ ثَابِتًا مَوْلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زَيْدٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسَلِّمُ الرَّاكِبُ عَلَى الْمَاشِي ثُمَّ ذَكَرَ الْحَدِيثَ
سیدنا ابوہریرہ ؓ فرماتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا " سوار آدمی پیدل کو سلام کہے ۔ " پھر مذکورہ حدیث بیان کی ۔
دین اسلام ،ادب واحترام کا دین ہے اس میں ہر عمل کا ادب اور طریقہ بیان کیا گیا ہے ۔ تمام اہل ایمان کو ان پر کار بند رہنا چاہیے ۔