فهرس الكتاب

الصفحة 2079 من 5274

کتاب: نکاح کے احکام و مسائل

باب: غلام جو اپنے آقا کی اجازت کے بغیر نکاح کر لے

2079 حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ، حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا نَكَحَ الْعَبْدُ بِغَيْرِ إِذْنِ مَوْلَاهُ, فَنِكَاحُهُ بَاطِلٌ. قَالَ أَبو دَاود: هَذَا الْحَدِيثُ ضَعِيفٌ، وَهُوَ مَوْقُوفٌ وَهُوَ قَوْلُ ابْنِ عُمَرَ رَضِي اللَّهُ عَنْهُمَا.

سیدنا ابن عمر ؓ ، نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا " جب کوئی غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر نکاح کر لے تو اس کا نکاح باطل ہے ۔ " امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں یہ حدیث ( مرفوعًا ) ضعیف ہے ۔ یہ ( دراصل ) موقوف ہے اور سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ کا قول ہے ۔

پہلی روایت صحیح ہے جس سے مسئلے کا اثبات واضح ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت