فهرس الكتاب
الصفحة 686 من 5274
باب: کون سی چیز سترہ ہو سکتی ہے؟
686 حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ قَالَ آخِرَةُ الرَّحْلِ ذِرَاعٌ فَمَا فَوْقَهُ
جناب ابن جریج ، عطاء سے بیان کرتے ہیں ، انہوں نے کہا پالان کی پچھلی لکڑی ایک ذراع ( ہاتھ ) یا اس سے کچھ زائد ہوتی ہے ۔
حجم الخط: