فهرس الكتاب

الصفحة 2596 من 5274

کتاب: جہاد کے مسائل

باب: آدمی کسی شعار( کوڈ )کے ساتھ پکارے

2596 حَدَّثَنَا هَنَّادٌ عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: غَزَوْنَا مَعَ أَبِي بَكْرٍ رَضِي اللَّهُ عَنْهُ زَمَنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَكَانَ شِعَارُنَا: أَمِتْ أَمِتْ.

سیدنا ایاس بن سلمہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں سیدنا ابوبکر ؓ کی معیت میں جہاد کیا تو ہمارا شعار تھا ۔ ۔ «أمت أمت» ( معنی ہے مار دے ، مار دے اور اس میں کفار کی ہزیمت اور مسلمانوں کی فتح کا تفاؤل تھا ) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت