3862 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرَةَ بَكَّارُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ أَخْبَرَتْنِي عَمَّتِي كَبْشَةُ بِنْتُ أَبِي بَكْرَةَ وَقَالَ غَيْرُ مُوسَى كَيِّسَةُ بِنْتُ أَبِي بَكْرَةَ أَنَّ أَبَاهَا كَانَ يَنْهَى أَهْلَهُ عَنْ الْحِجَامَةِ يَوْمَ الثُّلَاثَاءِ وَيَزْعُمُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ يَوْمَ الثُّلَاثَاءِ يَوْمُ الدَّمِ وَفِيهِ سَاعَةٌ لَا يَرْقَأُ
سیدہ کیسہ بنت ابی بکرہ ؓا سے روایت ہے کہ ان کے والد سیدنا ابوبکرہ ؓ منگل کے روز سینگی لگوانے سے منع کیا کرتے تھے ۔ ان کا خیال تھا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے " منگل کا دن خون کا دن ہے ' اس میں ایک گھڑی ایسی آتی ہے کہ اس میں خون نہیں رکتا ۔ "