فهرس الكتاب
1103 حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ أُخْتٍ لِعَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ كَانَتْ أَكْبَرَ مِنْهَا بِمَعْنَاهُ.
یحییٰ بن سعید ، عمرہ سے ، وہ عمرہ بنت عبدالرحمٰن کی بہن سے ، جو ان سے بڑی تھیں ۔ اس کے ہم معنی روایت ہے ۔
عمرہ بنت عبدالرحمٰن اورامّ ہشام بنت حارثہ یاتو رضاعی بہنیں ہیں یاکوئی اور قرابت داری ہے-