1147 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الْعِيدَ بِلَا أَذَانٍ وَلَا إِقَامَةٍ، وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ أَوْ عُثْمَانَ. شَكَّ يَحْيَى.
سیدنا ابن عباس ؓ راوی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے عید ( کی نماز ) اذان اور اقامت کے بغیر پڑھائی ۔ اور ( ایسے ہی ) ابوبکر و عمر و عثمان ؓ نے بھی ۔ یحییٰ کو شک ہوا ہے ۔
یہ ر وایت معنا صحیح ہے۔اسی لئے شیخ البانی ؒ نےاس کی تصیح کی ہے۔