1150 حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ. قَالَ: سِوَى تَكْبِيرَتَيِ الرُّكُوعِ.
جناب خالد بن یزید نے ، ابن شہاب سے مذکورہ سند کے ساتھ اور اس کے ہم معنی بیان کیا ، مزید کہا کہ رکوع کی تکبیر کے علاوہ ۔
صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین میں سے ابو ہریرہرضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔حضرت ابن عمررضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔حضرت ابن عباسرضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔اورحضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور آئمہ میں سے امام زہری ۔امام مالک۔ امام اوزاعی۔امام شافعی۔امام احمد بن حنبل۔اورامام اسحاق بن ر اہویہ رحمۃ اللہ علیہ اجمعین سے یہی منقول ہے۔