باب: مسافر کی نماز کا بیان
1200 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ وَمُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ قَالَا، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي عَمَّارٍ يُحَدِّثُ فَذَكَرَهُ نَحْوَهُ.
قَالَ أَبو دَاود: رَوَاهُ أَبُو عَاصِمٍ وَحَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ كَمَا رَوَاهُ ابْنُ بَكْرٍ.
جناب ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن ابی عمار کو سنا ، وہ بیان کرتے تھے ۔ اور مذکورہ بالا حدیث کی مانند روایت کیا ۔ امام ابوداؤد ؓ نے کہا کہ ابوعاصم اور حماد بن مسعدہ نے بھی ابن بکر کی مانند روایت کیا ہے ۔