فهرس الكتاب

الصفحة 1213 من 5274

کتاب: نماز سفر کے احکام و مسائل

باب: دو نمازوں کو جمع کرنے کا بیان

1213 حَدَّثَنَاإِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى الرَّازِيُّ، أَخْبَرَنَا عِيسَى عَنِ ابْنِ جَابِرٍ بِهَذَا الْمَعْنَى.

قَالَ أَبو دَاود: وَرَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْعَلَاءِ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: حَتَّى إِذَا كَانَ عِنْدَ ذَهَابِ الشَّفَقِ,نَزَلَ فَجَمَعَ بَيْنَهُمَا.

عیسیٰ نے ابن جابر سے اسی کے ہم معنی روایت کیا ہے ۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ عبداللہ بن علاء نے نافع سے روایت کرتے ہوئے کہا ہے ۔ جب شفق غروب ہونے لگی تو وہ ( ابن عمر ) اترے اور نمازیں جمع کر کے پڑھیں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت