1215 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَارِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَابَتْ لَهُ الشَّمْسُ بِمَكَّةَ، فَجَمَعَ بَيْنَهُمَا بِسَرِفٍ.
سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو سورج مکہ میں غروب ہو گیا ۔ پھر آپ ﷺ نے ( مغرب اور عشاء کی نمازیں ) وادی سرف میں جا کر جمع کر کے پڑھیں ۔