فهرس الكتاب

الصفحة 1227 من 5274

کتاب: نماز سفر کے احکام و مسائل

باب: سواری پر نفل اور وتر پڑھنا

1227 حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَاجَةٍ، قَالَ: فَجِئْتُ وَهُوَ يُصَلِّي عَلَى رَاحِلَتِهِ نَحْوَ الْمَشْرِقِ، وَالسُّجُودُ أَخْفَضُ مِنَ الرُّكُوعِ.

سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے کسی کام کے لیے بھیجا ۔ میں واپس آیا تو دیکھا کہ آپ ﷺ اپنی اونٹنی پر نماز پڑھ رہے تھے ، آپ ﷺ کا رخ مشرق کی طرف تھا اور آپ ﷺ سجدے کے لیے رکوع سے زیادہ جھکتے تھے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت