فهرس الكتاب

الصفحة 1268 من 5274

کتاب: نوافل اور سنتوں کے احکام ومسائل

باب: فجر کی سنتیں رہ جائیں تو کب ادا کرے؟

1268 حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ يَحْيَى الْبَلْخِيُّ، قَالَ: قَالَ سُفْيَانُ: كَانَ عَطَاءُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ يُحَدِّثُ بِهَذَا الْحَدِيثِ، عَنْ سَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ قَالَ أَبو دَاود: وَرَوَى عَبْدُ رَبِّهِ وَيَحْيَى ابْنَا سَعِيدٍ هَذَا الْحَدِيثَ مُرْسَلًا أَنَّ جَدَّهُمْ صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ,بِهَذِهِ الْقِصَّةِ.

حامد بن یحییٰ بلخی نے کہا کہ سفیان نے کہا: عطاء بن ابی رباح یہ حدیث سعد بن سعید سے بیان کرتے تھے ۔ امام ابوداؤد ؓ نے کہا کہ عبدربہ اور یحییٰ ، ابنائے سعید نے یہ حدیث مرسل روایت کی کہ ان کے دادا زید نے نبی کریم ﷺ کے ساتھ نماز پڑھی اور یہ قصہ بیان کیا .

فائدہ:اس میں یحیی او رعبدربہ کے دادا کانام زید بتلایا گیا ہے ' یہ صحیح نہیں ہے ۔ بلکہ دادا کانام ''قیس '' ہے ' جیسا کہ حدیث 1267 میں ہے۔ (شیخ البانی ﷫ )

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت