فهرس الكتاب

الصفحة 1272 من 5274

کتاب: نوافل اور سنتوں کے احکام ومسائل

باب: عصر سے پہلے نماز

1272 حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ عَلَيْهِ السَّلَام، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي قَبْلَ الْعَصْرِ رَكْعَتَيْنِ.

سیدنا علی ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ عصر سے پہلے دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے ۔

فائدہ: یہ سنتیں مستحب ہیں اور سنن راتبہ (مؤکدہ سنتوں ) میں شمار نہیں ہوتیں ۔نیز دو رکعتیں والی روایت چار رکعتوں کے منافی نہیں ' بلکہ اس کو کبھی کبھار پر محمول کیا جائے گا یعنی کبھی چار رکعت ادا کی تو کبھی دو رکعت ۔ تفصیل کے لیے دیکھیے: (عون المعبود ) شیخ البانی ﷫کے نزدیک یہ روایت '' چار رکعات '' کے الفاظ کے ساتھ حسن ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت