فهرس الكتاب

الصفحة 1307 من 5274

کتاب: نوافل اور سنتوں کے احکام ومسائل

باب: رات کے قیام کا بیان

1307 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُمَيْرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي قَيْسٍ، يَقُولُ: قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِي اللَّهُ عَنْهَا: لَا تَدَعْ قِيَامَ اللَّيْلِ, فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَا يَدَعُهُ، وَكَانَ إِذَا مَرِضَ أَوْ كَسِلَ,صَلَّى قَاعِدًا.

سیدنا عبداللہ بن ابی قیس ؓ بیان کرتے ہیں کہ سیدہ عائشہ ؓا نے فرمایا " رات کا قیام مت چھوڑو کیونکہ رسول اللہ ﷺ اسے نہ چھوڑتے تھے ۔ اگر آپ ﷺ بیمار ہوتے یا کسل مندی کی کیفیت ہوتی تو بیٹھ کر نماز پڑھ لیا کرتے تھے ۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت