1328 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارِ بْنِ الرَّيَّانِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ زَائِدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ الْوَالِبِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ قَالَ: كَانَتْ قِرَاءَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِاللَّيْلِ,يَرْفَعُ طَوْرًا، وَيَخْفِضُ طَوْرًا.
قَالَ أَبو دَاود: أَبُو خَالِدٍ الْوَالِبِيُّ اسْمُهُ هُرْمُزُ.
سیدنا ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ رات کو کبھی بلند آواز سے اور کبھی دھیمی آواز سے قرآت کرتے تھے ۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ ابوخالد والبی کا نام ہرمز ہے ۔