فهرس الكتاب

الصفحة 133 من 5274

کتاب: طہارت کے مسائل

باب: نبی ﷺ کے وضو کا بیان

133 حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَأَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ فَذَكَرَ الْحَدِيثَ كُلَّهُ ثَلَاثًا ثَلَاثًا قَالَ وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ وَأُذُنَيْهِ مَسْحَةً وَاحِدَةً

سیدنا ابن عباس ؓ سے مروى ہے كہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو وضو کرتے دیکھا ، اور ساری حدیث میں ( اعضائے وضو کو دھونے کا ) تین تین بار ذکر کیا ۔ ( مگر سر کے بارے میں کہا ) " اور اپنے سر اور کانوں کا مسح ایک بار کیا ۔"

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت