باب: رمضان میں قیام اللیل کے احکام و مسائل
1376 حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ وَدَاوُدُ بْنُ أُمَيَّةَ أَنَّ سُفْيَانَ أَخْبَرَهُمْ عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ وَقَالَ دَاوُدُ عَنْ ابْنِ عُبَيْدِ بْنِ نِسْطَاسٍ عَنْ أَبِي الضُّحَى عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ إِذَا دَخَلَ الْعَشْرُ أَحْيَا اللَّيْلَ وَشَدَّ الْمِئْزَرَ وَأَيْقَظَ أَهْلَهُ قَالَ أَبُو دَاوُد وَأَبُو يَعْفُورٍ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ نِسْطَاسٍ
ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا سے مروی ہے کہ جب رمضان کا ( آخری ) عشرہ شروع ہوتا ، تو نبی کریم ﷺ راتوں کو جاگتے ، اپنی کمر کس لیتے اور اپنے گھر والوں کو بھی جگاتے ۔ امام ابوداؤد ؓ بیان کرتے ہیں کہ ابویعفور کا نام عبدالرحمٰن بن عبید بن نسطاس ہے ۔