فهرس الكتاب

الصفحة 1424 من 5274

کتاب: وتر کے فروعی احکام و مسائل

باب: نماز وتر میں قرآت

1424 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي شُعَيْبٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، حَدَّثَنَا خُصَيْفٌ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ: بِأَيِّ شَيْءٍ كَانَ يُوتِرُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟... فَذَكَرَ مَعْنَاهُ، قَالَ: وَفِي الثَّالِثَةِ بِ {قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ} [أول سورة الإخلاص] ، وَالْمُعَوِّذَتَيْنِ.

عبدالعزیز بن جریج کہتے ہیں کہ میں نے ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا سے سوال کیا کہ رسول اللہ ﷺ وتروں میں کیا پڑھا کرتے تھے ؟ تو مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا اور کہا: " تیسری رکعت میں «قل هو الله أحد» اور " معوذتین " ( سورۃ الفلق اور سورۃ الناس ) پڑھا کرتے تھے ۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت