1426 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ، قَالَ فِي آخِرِهِ: قَالَ هَذَا: يَقُولُ فِي الْوِتْرِ فِي الْقُنُوتِ، وَلَمْ يَذْكُرْ: أَقُولُهُنَّ فِي الْوِتْرِ. أَبُو الْحَوْرَاءِ رَبِيعَةُ بْنُ شَيْبَانَ
ابواسحاق نے اپنی سند سے مذکورہ حدیث کے ہم معنی بیان کیا ۔ اس روایت کے آخر میں ہے کہ اسے وتر کے قنوت میں کہے اور جملہ نہیں کہا کہ میں انہیں وتر میں کہوں ۔ ابو الحوراء کا نام ربیعہ بن شیبان ہے ۔