فهرس الكتاب
الصفحة 1436 من 5274
1436 حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ قَالَ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَادِرُوا الصُّبْحَ بِالْوِتْرِ
سیدنا ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا " صبح ہونے سے پہلے پہلے وتر پڑھ لو ۔ "
رات کو وتر رہ جایئں تو فجر صادق کے بعد پڑھے جاسکتے ہیں۔
حجم الخط: