1472 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ، قَالَ: قَالَ وَكِيعٌ وَابْنُ عُيَيْنَةَ: يَعْنِي: يَسْتَغْنِي بِهِ.
محمد بن سلیمان انباری بیان کرتے ہیں کہ سیدنا وکیع اور ابن عیینہ ؓ مذکورہ حدیث کے معنی یہ لیتے تھے کہ اس سے مراد " استغنا " ہے ۔