1476 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، قَالَ: قَالَ الزُّهْرِيُّ: إِنَّمَا هَذِهِ الْأَحْرُفُ فِي الْأَمْرِ الْوَاحِدِ، لَيْسَ تَخْتَلِفُ فِي حَلَالٍ وَلَا حَرَامٍ.
زہری ؓ نے کہا کہ یہ ( سات مختلف ) حروف ایک ہی معنی و مفہوم کے حامل ہوتے ہیں ۔ ان سے حلال و حرام میں کوئی اختلاف نہیں ہوتا ۔