1494 حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ الرَّقِّيِّ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ فِيهِ: «لَقَدْ سَأَلْتَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ بِاسْمِهِ الْأَعْظَمِ» .
مالک بن مغول نے یہی حدیث بیان کی اس میں کہا " بیشک اس نے اللہ عزوجل سے اس کے بڑے نام ( اسم اعظم کے واسطے ) سے سوال کیا ہے ۔ "
معلوم ہوا کہ اسمائے حسنیٰ میں اسم اعظم بھی ہے۔اور وہ سورہ اخلاص میں ہے۔