1511 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ مُرَّةَ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ، قَالَ: وَيَسِّرِ الْهُدَى إِلَيَّ، وَلَمْ يَقُلْ: هُدَايَ.
عمرو بن مرہ نے اپنی سند سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا اور «ويسر الهدى إلي» کہا «هداي» نہیں کہا ۔