فهرس الكتاب

الصفحة 153 من 5274

کتاب: طہارت کے مسائل

باب: موزوں پر مسح کرنے کا بیان

153 حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي بَكْرٍ يَعْنِي ابْنَ حَفْصِ بْنِ عُمَرَ بْنِ سَعْدٍ سَمِعَ أَبَا عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ أَنَّهُ شَهِدَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ يَسْأَلُ بِلَالًا عَنْ وُضُوءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ كَانَ يَخْرُجُ يَقْضِي حَاجَتَهُ فَآتِيهِ بِالْمَاءِ فَيَتَوَضَّأُ وَيَمْسَحُ عَلَى عِمَامَتِهِ وَمُوقَيْهِ قَالَ أَبُو دَاوُد هُوَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مَوْلَى بَنِي تَيْمِ بْنِ مُرَّةَ

جناب ابوعبدالرحمٰن سلمی روایت کرتے ہیں کہ وہ عبدالرحمٰن بن عوف ؓ کے پاس حاضر تھے اور وہ بلال ؓ سے نبی کریم ﷺ کے وضو کے بارے میں دریافت کر رہے تھے ۔ بلال ؓ نے کہا کہ جب آپ قضائے حاجت کے لیے جاتے تو میں آپ ﷺ کے لیے پانی لے آتا اور آپ ﷺ وضو کرتے اور اپنی پگڑی اور موزوں پر مسح کرتے ۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ ابوعبدالرحمٰن سے روایت کرنے والا ابوعبداللہ ، بنی تیم بن مرہ کا مولیٰ ( آزاد کردہ غلام ) ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت