فهرس الكتاب

الصفحة 1564 من 5274

کتاب: زکوۃ کے احکام و مسائل

باب: کنز کی تعریف اور زیورات کی زکوٰۃ کا مسئلہ

1564 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا عَتَّابٌ يَعْنِي ابْنَ بَشِيرٍ عَنْ ثَابِتِ بْنِ عَجْلَانَ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ كُنْتُ أَلْبَسُ أَوْضَاحًا مِنْ ذَهَبٍ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَكَنْزٌ هُوَ فَقَالَ مَا بَلَغَ أَنْ تُؤَدَّى زَكَاتُهُ فَزُكِّيَ فَلَيْسَ بِكَنْزٍ

سیدہ ام سلمہ ؓا بیان کرتی ہیں کہ میں سونے کے ہار پہنا کرتی تھی ۔ میں نے رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا ، اے اللہ کے رسول ! کیا یہ کنز ہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا " جو زکوٰۃ کی مقدار کو پہنچ جائے اور اس کی زکوٰۃ ادا کر دی جائے تو وہ کنز نہیں ہے ۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت