فهرس الكتاب

الصفحة 1566 من 5274

کتاب: زکوۃ کے احکام و مسائل

باب: کنز کی تعریف اور زیورات کی زکوٰۃ کا مسئلہ

1566 حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عُمَرَ بْنِ يَعْلَى فَذَكَرَ الْحَدِيثَ، نَحْوَ حَدِيثِ الْخَاتَمِ. قِيلَ لِسُفْيَانَ- كَيْفَ تُزَكِّيهِ؟ قَالَ: تَضُمُّهُ إِلَى غَيْرِهِ.

سفیان نے عمر بن یعلیٰ سے روایت کی اور انگوٹھی والی حدیث کی مانند ذکر کیا ، سفیان سے پوچھا گیا کہ اس کی زکوٰۃ کیسے دے ؟ ( یعنی انگوٹھی وغیرہ کی ) تو انہوں نے فرمایا دوسرے زیورات کے ساتھ ملا لے ( اور نصاب کے مطابق زکوٰۃ دے ) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت