1569 حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْوَاسِطِيُّ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ، قَالَ: فَإِنْ لَمْ تَكُنِ ابْنَةُ مَخَاضٍ فَابْنُ لَبُونٍ. وَلَمْ يَذْكُرْ كَلَامَ الزُّهْرِيِّ.
سفیان بن حسین نے اپنی ( مذکورہ بالا ) سند سے اور اسی کے ہم معنی بیان کیا ، اور کہا " اگر بنت مخاض ( ایک سالہ اونٹنی ) نہ ہو تو ابن لبون ( دو سالہ نر ) پیش کر دے ۔ " اور زہری کا کلام ذکر نہیں کیا ۔