فهرس الكتاب

الصفحة 1587 من 5274

کتاب: زکوۃ کے احکام و مسائل

باب: تحصیلدار زکوٰۃ کو راضی کرنے کا بیان

1587 حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ وَيَحْيَى بْنُ مُوسَى، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ! إِنَّ أَصْحَابَ الصَّدَقَةِ يَعْتَدُونَ قَالَ أَبو دَاود: رَفَعَهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ.

ایوب نے اپنی سند سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا ۔ البتہ انہوں نے کہا کہ ہم نے کہا: اے اللہ کے رسول ! زکوٰۃ وصول کرنے والے کارندے زیادتی کرتے ہیں ۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں اسے عبدالرزاق نے معمر سے مرفوع روایت کیا ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت