فهرس الكتاب

الصفحة 1598 من 5274

کتاب: زکوۃ کے احکام و مسائل

باب: کھیتی کی زکوٰۃ

1598 حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَالِدٍ الْجُهَنِيُّ وَحُسَيْنُ بْنُ الْأَسْوَدِ الْعَجَلِيُّ قَالَا قَالَ وَكِيعٌ الْبَعْلُ الْكَبُوسُ الَّذِي يَنْبُتُ مِنْ مَاءِ السَّمَاءِ قَالَ ابْنُ الْأَسْوَدِ وَقَالَ يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ آدَمَ سَأَلْتُ أَبَا إِيَاسٍ الْأَسَدِيَّ عَنْ الْبَعْلِ فَقَالَ الَّذِي يُسْقَى بِمَاءِ السَّمَاءِ و قَالَ النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ الْبَعْلُ مَاءُ الْمَطَرِ

جناب وکیع نے بیان کیا کہ «البعل الكبوس» سے مراد وہ کھیتی ہے جو بارش سے سیراب ہوتی ہو ۔ ابن اسود کہتے ہیں کہ یحییٰ بن آدم نے کہا کہ میں نے ابو ایاس اسدی سے «بعل» کے متعلق وضاحت پوچھی تو کہا ، جو کھیتی بارش سے سیراب ہوتی ہو ۔ نضر بن شمیل نے کہا «بعل» سے مراد بارش کا پانی ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت