باب: گری پڑی چیز اٹھائے تو اس کا اعلان کرنے کا حکم
1711 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنِ الْوَلِيدِ يَعْنِي ابْنَ كَثِيرٍ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ بِإِسْنَادِهِ، بِهَذَا، قَالَ فِي ضَالَّةِ الشَّاءِ، قَالَ: فَاجْمَعْهَا.
عمرو بن شعیب نے اپنی اسی ( مذکورہ بالا ) سند سے اس حدیث کو روایت کیا اور گمشدہ بکری کے بارے میں اس کے لفظ ہیں « فاجمعها» یعنی اسے اپنی بکریوں کے ساتھ ملا لو ۔

یعنی اس کی حفاظت کرتے اور اعلان کرتے رہو جب مالک مل جائے تو اس کے حوالے کر دو ۔