فهرس الكتاب

الصفحة 1715 من 5274

کتاب: گری پڑی گمشدہ چیزوں سے متعلق مسائل

باب: گری پڑی چیز اٹھائے تو اس کا اعلان کرنے کا حکم

1715 حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَالِدٍ الْجُهَنِيُّ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سَعْدِ بْنِ أَوْسٍ عَنْ بِلَالِ بْنِ يَحْيَى الْعَبْسِيِّ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ الْتَقَطَ دِينَارًا فَاشْتَرَى بِهِ دَقِيقًا فَعَرَفَهُ صَاحِبُ الدَّقِيقِ فَرَدَّ عَلَيْهِ الدِّينَارَ فَأَخَذَهُ عَلِيٌّ وَقَطَعَ مِنْهُ قِيرَاطَيْنِ فَاشْتَرَى بِهِ لَحْمًا

بلال بن یحییٰ عبسی سیدنا علی ؓ سے نقل کرتے ہیں کہ انہیں ایک دینار ملا ، تو انہوں نے اس سے آٹا خریدا ، آٹے والے نے سیدنا علی ؓ کو پہچان لیا تو اس نے دینار ان کو واپس کر دیا ۔ تو سیدنا علی ؓ نے وہ لے لیا اور اس میں سے دو قیراط کاٹ کر ان کا گوشت خریدا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت