1728 حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يُرْدِفُ مَوْلَاةً لَهُ يُقَالُ لَهَا صَفِيَّةُ تُسَافِرُ مَعَهُ إِلَى مَكَّةَ
سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ وہ اپنی لونڈی کو اپنے ساتھ بٹھا کر لے جاتے تھے ۔ اس کا نام صفیہ تھا ۔ وہ ان کے ساتھ مکہ کا سفر کرتی تھی ۔
مالک لونڈی کے لیے خاوند کے حکم میں ہوتا ہے ۔