کتاب کا نام: سنن ابی داؤد - مصنف: ابو داؤد سلیمان بن اشعث الازدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: 2016ء الموافق ۱۴۳۷ھ - مترجم: الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی - ماخذ: شاملہ اردو
کتاب: طہارت کے مسائل
باب: وضو میں تسلسل قائم نہ رہے تو ...؟
174 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا يُونُسُ وَحُمَيْدٌ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَى قَتَادَةَ
جناب حسن بصری نے بھی نبی کریم ﷺ سے قتادہ کی روایت کے ہم معنی بیان کیا ہے ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.