فهرس الكتاب

الصفحة 1742 من 5274

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل

باب: مواقیت کا بیان( یعنی وہ مقامات جہاں سے احرام باندھا جاتا ہے )

1742 حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرِو بْنِ أَبِي الْحَجَّاجِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا عُتْبَةُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ السَّهْمِيُّ حَدَّثَنِي زُرَارَةُ بْنُ كُرِيْمٍ أَنَّ الْحَارِثَ بْنَ عَمْرٍو السَّهْمِيَّ حَدَّثَهُ قَالَ أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ بِمِنًى أَوْ بِعَرَفَاتٍ وَقَدْ أَطَافَ بِهِ النَّاسُ قَالَ فَتَجِيءُ الْأَعْرَابُ فَإِذَا رَأَوْا وَجْهَهُ قَالُوا هَذَا وَجْهٌ مُبَارَكٌ قَالَ وَوَقَّتَ ذَاتَ عِرْقٍ لِأَهْلِ الْعِرَاقِ

جناب حارث بن عمرو سہمی ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا جبکہ آپ منٰی یا عرفات میں تھے ۔ لوگوں نے آپ ﷺ کو گھیر رکھا تھا ۔ بدوی لوگ آپ ﷺ کے پاس آتے تھے ، جب آپ ﷺ کا چہرہ انور دیکھتے تو کہتے: " یہ تو مبارک چہرہ ہے ۔ " حارث بیان کرتے ہیں کہ آپ نے اہل عراق کے لیے مقام " ذات عرق " کو میقات مقرر فرمایا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت