فهرس الكتاب
الصفحة 1780 من 5274
1780 حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي مَالِكٌ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ زَادَ فَأَمَّا مَنْ أَهَلَّ بِعُمْرَةٍ فَأَحَلَّ
مالک نے ابوالاسود سے اپنی سند سے اسی کے مثل بیان کیا اور یہ مزید کہا: اور جنہوں نے عمرے کا احرام باندھا تھا وہ حلال ہو گئے ۔
حجم الخط: